19 جولائی 2012 - 19:30

ترکی کے شہر دیاربکر میں انجمن صحابہ کی جانب سے (ماہ رمضان ، ماہ قرآن) کے عنوان سے منعقدہ ایک کانفرنس کے دوران رمضان کی فضیلت پر روشنی ڈالی گئی ہے۔

ابنا: ترکی کے مذہبی محقق سرٹیچ ٹکڈال نے  ماہ رمضان کی مناسبت سے منعقدہ اس کانفرنس کے دوران خیال ظاہر کیا ہے کہ قرآن کریم کی قرأت اور قرآنی تعلیمات کے مفاہیم میں غور و فکر ایسے موارد ہیں جن کی طرف مسلمانوں کو رمضان کے مہینے میں توجہ دینی چاہیئے ۔

انہوں نے مزید کہا : اس پر برکت مہینے میں ہر مسلمان کے اعمال بہت زیاد اہمیت کے حامل ہیں اور دنیا و آخرت کی سعادت حاصل کرنے کے لیے مسلمانوں کو خلوص نیت اور مکمل سمجھ بوجھ کے ساتھ اس مہینے میں داخل ہونا چاہیئے.

.......

/169